آزاد کشمیر کے باصلاحیت نوجوانوں کیلئے سنہری موقع.. ستمبر میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کیلئے ٹریننگ…
مظفرآباد...
وزیرسپورٹس یوتھ اینڈ کلچر عاصم شریف بٹ نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کی ذہنی و جسمانی نشونما و ہم اہنگی میں اضافے کے لۓ آزاد کشمیر بھر میں کھیلوں کے مقابلوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
محکمہ سپورٹس نے رواں برس نوجوانوں میں کھیلوں کے…