حکومت ججز پر واری ۔کروڑوں کی بارش کر دی

وفاقی حکومت جج صاحبان پر واری ۔۔ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کے کی ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ کردیا وزارت قانون کی جانب سے ججز کی ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے ججز کا…

آٹھویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے لئے 80 نمائش کنندگان کی تصدیق

 چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے اگلے برس ہونے والے 8 ویں ایڈیشن کے لئے مجموعی طور پر 80 کاروباری اداروں اور تنظیموں نے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جو اس نمائش پر عالمی کاروباری اداروں کے مضبوط اعتماد کا اظہار ہے۔ ان 80 شرکا کا مجموعی…

چین کی درآمدی نمائش چینی منڈی میں موجود مواقع کو اجاگر کرتی ہے، مصری کاروباری رہنما

مصر کے ایک کاروباری رہنما نے کہا ہے کہ 7 ویں چین بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) "ایک منفرد خیال" ہے جو کمپنیوں کو چین اور دیگر شریک ممالک دونوں کی منڈیوں تک رسائی فراہم کرتی ہے۔ مصر کے تاجروں کی تنظیم کے سربراہ محمد یوسف نے…

اسلام آباد میں چاربینک ڈکیتیوں کا گرفتار ملزم پولیس مقابلےمیں مارا گیا ۔۔

پولیس کے مطابق گولڑہ موڑ کے قریب پولیس پر تین مسلح ملزمان نے فائرنگ کی ۔۔ پولیس ٹیم حالیہ بینک ڈکیتیوں میں گرفتار ملزم سلیمان کو برآمدگی کیلئے لے کرجارہی تھی کہ اچانک موٹرسائیکل پر سوار افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے پولیس حراست میں موجود…

چین نے دنیا کے لئے منصفانہ اور آزادانہ منڈی کی مثال قائم کی ہے، روسی برآمد کنندہ

روسی برآمدات مرکز (آر ای سی) کی جنرل ڈائریکٹر ویرونیکا نکیشینا نے کہا ہے کہ منصفانہ اور آزادانہ منڈیوں کے حقیقی علمبردار چین نے کثیرجہتی اور آزاد تجارت کی حمایت کی عالمی مثال قائم کی ہے۔ ویرونیکا نکیشینا نے حال ہی میں شِنہوا کو ایک…

نہ لڑائی نہ جھگڑا ، نہ دھاندلی نہ ہی دھاندلی کے الزامات ۔۔۔ سپرپاور امریکہ میں صدارتی الیکشن میں…

امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے، تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کم از کم مطلوبہ الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہو گئے ہیں۔ متعدد ریاستوں انڈیانا، کینٹکی، جیارجیا، اوہائیو، ورجینیا اور کیرولینا میں پولنگ مکمل ہوچکی ہے…

غیرملکی سرمایہ کاری سے قائم کمپنیوں کو مزید مراعات دیں گے، چینی وزیراعظم

 چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نےکہا ہےکہ عالمی منظرنامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین بیرونی دنیا کا وسیع پیمانے پر خیرمقدم کرے گا۔ لی نے یہ بات 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں شریک منتخب نمائش کنندگان اور خریداروں کے ساتھ ایک ملاقات…

آفیسر بچ گئے،چھوٹے ملازمین کی نوکریاں گئیں ،رائٹ سائزنگ کے رانگ نتائج

وفاقی حکومت  نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت تمام عارضی آسامیاں ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا ۔ وزارت خزانہ نے وفاقی کابینہ کا فیصلہ تمام وزارتوں اورڈویژنز کو بھجوادیا۔ وزارت کے مطابق تمام عارضی اور ہنگامی آسامیوں کوختم کیا جائے۔ پالیسی کے تحت نائب…

آئندہ سال حج کے اخراجات10لاکھ 65ہزار تک ہوں گے

آئندہ سال ایک لاکھ اناسی ہزارپاکستانی حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہوگا۔۔۔ طویل دورانیہ 42 دن جبکہ مختصر دورانیہ 25 روز پر محیط ہوگا وفاقی کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دے دی ۔  خواہش مندوں…

تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال ہوگی

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد ڈبل یعنی 17 سے 34 کردی گئی  ۔۔۔ ہائیکورٹ میں 9 کے بجائے 12 ججز فرائض انجام دیں گے ۔۔۔ قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ، سپریم کورٹ اور اسلام آبادہائیکورٹ ایکٹ میں ترمیم  کے بل کثرت رائے سے منظور ۔۔۔ اپوزیشن کا شدید…