سانحہ بلدیہ فیکٹری۔۔ اعلی عدلیہ پر آج بھی سوالیہ نشان
تحریر۔۔۔ فہد خالد
بلدیہ فیکٹری سانحہ 11 ستمبر 2012 کو کراچی میں پیش آیا، جب بلدیہ ٹاؤن کی ایک فیکٹری میں جان بوجھ کر آگ لگائی گئی، جس کے نتیجے میں تقریباً 260 نہتے مزدور زندہ جل کر راکھ ہو گئے۔
اس وحشتناک سانحے کی تحقیقات میں انکشاف…