
برطانوی اداکارہ ملی دنیا کی پرکشش ترین خاتون ہے
لوگ کہتے ہیں ملی بریڈی سے زیادہ خوبصورت عورت بھلا کون ہو سکتی ہے اس دنیا میں ۔ اس کی وجہ ملی کا پرکشش چہرہ اور ان کے نقش و نگار ہیں ۔ اس کی زلفیں اور جھیل سی آنکھیں ہیں
ملی بریڈی جن کا اصل نام کامیلا ایو بریڈی ۔یہ ایک مشہور انگلش اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ سنہ 1993 میں پیدا ہونے والے ملی کا تعلق برک شائر، انگلینڈ سے ہے۔ وہ اب ہیمپسٹیڈ، لندن میں رہتی ہیں۔
ملی بریڈی کو خاص شہرت ملی نیٹ فِلِکس کی تاریخی سیریز دی لاسٹ کینگ ڈم میں جس میں اس نے شہزادی ایثل فلیڈ کا کردار احسن طریقے سے نبھایا
ملی کے فینز میں سے ایک فین کا کہنا ہے کہ میں نے جب اسکو پہلی بار سکرین پہ دیکھا تھا تو میں تب ہی اس خوبصورت حوروں جیسی لڑکی کی زلفوں کا اسیر ہو گیا تھا۔
مگر وقت کی گرد نے بھلا دیا۔ مگر یہ مجھے پھر سے نظر آ گئی اور اب کی بار میں نے اسکی تصویریں اور ویڈیوز ڈانلوڈ کر کے موبائل گیلری میں رکھ لی۔ تا کہ یہ من موہنی صورت پھر سے گم نہ ہو جائے ۔۔۔
دی لاسٹ کنگڈم سیزن میں اس لڑکی نے رانی کا کردار نبھایا تھا۔ اور میں ڈائریکٹر کی چوائس پہ حیراں ہوں کہ اس نے رانی کے کردار کے لیے کس قدر خوبصورت چہرہ چنا ۔۔۔اس سیزن میں یہ رانی کے کردار میں انتہائی رحم دل اور شفیق دکھائی گئی ہیں
برطانوی چہرے ہمیشہ سے خوبصورت رہے ہیں اس دنیا میں مگر کوئی اس قدر خوبصورت ہو سکتا یہ اندازہ نہیں تھا۔۔ اسکا چہرہ اسکے نین نقش مصر کی ملکاوں جیسے ہیں یا روم کی دیویوں جیسے۔ ۔۔
کچھ دن پہلے جب میں ٹک ٹاک سکرول کر رہا تھا۔ تو کسی نے اسکی تصویر لگا کر کیپشن میں گیم آف تھرونز کا حوالہ دیا تھا کہ یہ جون سنوء کی امی بنی تھی اس سیزن میں ۔۔۔ مگر میں فورا پہچان گیا کہ یہ کیپشن جھوٹ ہے۔ یہ تو لاسٹ کنگڈم کے بہادر پیرو۔ اوتھریڈ کی محبوبہ اور انگلینڈ کی رانی ہے ۔۔۔۔