
اسلام آباد میں بٹ کڑاہی کا نام تو زبان زد عام ہے ۔ہر کسی کو اس کے کھانوں کا ٹیسٹ کا پتا ہے ،نہیں تو آتے جاتے سونگ کے بھی بتا سکتےہیں کہ کوئی بہترین چیز ہی بن رہی ہے ۔
ہمارے ایک صحافی دوست کا بھی مہمانوں کے ہمراہ وہاں جانے کا اتفاق ہوا۔کڑاہی بھی آرڈر ہوئی ،لیکن کھاتے کھاتے ذائقہ مزید بہتر ہونے پر کچھ نظر بھی آیا،لیکن وہ کیا تھا ۔دیکھ کر کراہت سی آ جاتی ہے لیکن یہ جو لوگ بھی کڑاہیاں کھانے کے شوقین ہیں وہ روز کھاتےہیں ۔
جب بٹ کراہی کے مالک رحمان خان کو شکایت کی گئی ،تو ماشااللہ وہ بھی بہترین مینیجر نکلے ،بولے انسان سے غلطی ہوتی ہے ۔بعد ازاں معلوم ہوا کہ بٹ کڑاہی والوں کے ملازمین نہ ہی ویکسنیشن ہوئی اور نہ ہی کسی قسم کے صفائی کی اقدامات ہیں ۔