
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تھانہ شالیمار میں بھیک مانگنے والے 22 خواجہ سراؤں پرمقدمہ درج ہوا۔جونہی خواجہ سرا گرفتار ہوئے ان کے 13ساتھی بھی تھانے پہنچ آئے۔پولیس کے مطابق خواجہ سرا گروپ نے تھانے کے سامنے روڈ بلاک کر دی اور گیٹ اکھاڑنے کی کوشش کی پولیس، گیٹ پے تعینات کانسٹیبل کے کپڑے پھاڑ دئیے۔ نیم برہنہ حالت میں احتجاج کرنے والے خواجہ سراوں نے تھانے کے دھمکیاں اور گالیاں دیں۔۔
ویڈیو دیکھنے کےلیے لنک
https://www.facebook.com/sardar.arslan3/videos/1107564223862246