حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع نہ ہو سکا

0

حکومتی مذاکراتی ٹیم نے دوسرا دور آج ہونے کی یقین دہانی کروا رکھی تھی۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پہلا دور 28 جولائی کو کمشنر راولپنڈی کے دفتر میں مکمل ہوا تھا جس میں جماعت اسلامی نے اپنے تمام مطالبات حکومتی کمیٹی کے سامنے رکھ دیئے تھے، حکومتی مذاکراتی ٹیم میں عطاء تارڑ، طارق فضل چوہدری اور امیر مقام شامل تھے،جب کہ جماعت اسلامی کی ٹیم میں لیاقت بلوچ، امیر العظیم، نصراللہ رندھاوا اور سید فراصت شاہ شامل تھے۔واضع رہے کہ حکومتی مزاکرتی ٹیم نے مذاکرات میں ٹیکنیکل کمیٹی کو شامل کرنے کا عندیہ دے رکھا ہے۔ جماعت اسلامی کا مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنا گزشتہ چار روز سے جاری

 

 

 

 

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.