فیصلہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سنایا جس میں جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم شامل تھے۔
قتل کا واقعہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا۔جہاں بھائی کی جانب سے بہن کو فون پر بات کرنے سے منع کیا تو ،بہن نے بھائی کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بہن نے سوتے ہوئے بھائی کے گلے پر کلہاڑی مار کر اسے موقع پر ہی قتل کر دیا ہے۔لڑکی کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔14 سالہ بہن کی جانب سے بھائی کو قتل کرنے کے بعد اپنے اوپر لگے خون کے دھبے صاف کیے گئے اور کپڑے تبدیل کر کے اپنے پڑوسیوں کو اطلاع دی کہ اس کے بھائی کو کسی نے قتل کر دیا ہے۔بعد میں زیر حراست آنے کے بعد چودہ سالہ لڑکی نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ بھائی اسے فون پر بات کرنے سے منع کرتا تھا۔