
امریکہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کا خواہاں
لاس اینجلس میں امیگریشن چھاپوں کے خلاف پانچویں روز بھی مظاہرہ جاری ہے ۔۔۔۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق پولیس نے 200افراد کو گرفتار کرلیا۔ حالات کے پیش نظر میئر لاس اینجلس کیرن باس نے شہر میں کرفیو نافذ کردیا۔ کیلیفورنیا کے گورنر کا فوجی تعینات کرنے پر امریکی صدر کے خلاف مقدمہ دائرکر لیا گیا ۔۔۔۔واضع رہے کہ تارکین وطن کے مظاہرے نیویارک،اٹلانٹا اور ٹیکساس تک پھیل گئے۔۔۔