کیا احمد فرہاد دہشت گرد ہے؟ کیا بھارت سے آیا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد۔۔۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی و شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی ہے ۔ احمد فرہاد کی اہلیہ کی درخواست پر جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کی۔
گزشتہ ہفتے سے احمد فرہاد اسلام آباد اپنے گھر کے باہر سے لاپتہ ہیں…