
خاتون پر تشدد تنخواہ مانگنے پر کیا گیا
سیکٹر ای الیون ٹو میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کیا گیا۔ تشدد زدہ خاتون ایک بار پھر منظر عام پر آگئی۔ تھانہ گولڑہ میں صلح کے بعد تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کرا دیا ۔۔ ملزمان زاہد اور اسکے بھائئ کے فلیٹ میں کچن میں کام کرتی تھی۔
درج ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے 15 دن پہلے انکے گھر کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔۔ یکم ستمبر کی رات 8 بجے کے قریب اپنی تنخواہ لینے گئی۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ میری تنخواہ سے 20 ہزار تاحال ادا نہیں کئے گئے تھے۔۔۔۔متن
ملزم عمر حسین کے ہاتھ میں پسٹل تھا اسنے بلایا جس کے بعد ملزم نے مجھے لاتوں مکوں اور گھنسوں سے مارنا شروع کر دیا۔ شالیمار پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔