
راولپنڈی کے علاقے روات میں چھٹی جماعت کی طلبہ کو پک اینڈ ڈراپ سروس فراہم کرنے والے ڈرائیور نے جنسی طور پر حراساں کیا۔۔۔تفصیلات کے مطابق روات کے علاقے میں رہنے والی وین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔
مقدمہ کے متن کے مطابق طلبہ جب گاڑی میں بیٹھی تو وین ڈرائیور نے شیشوں پر پردے دآلے اور زبردستی بچی کو برہنہ کرنے کی کوشش کی ،جس پر طلبہ نے شور مچایا تو اس پاس لوگ جمع ہوئے اور لڑکی نے بھاگ کر جان بچائی ۔
متاثرہ طلبہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس سے قبل بھی ڈرائیور نے جنسی طور پر حراساں کرنے کی کوشش کی