بجلی چوری،اوپرسے اوربلنگ،پاورڈویژن میں 8ارب کی بے ضابطگیاں پکڑی گئیں
اسلام آباد
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اٖضافہ کیا گیا
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق جون جولائی اور اگست 3 ماہ کے لئے ہو گا
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے فیصلہ جاری کر دیا
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا