
اسلام آباد میں ڈکیتی کی مزاحمت پر بائکیا ڈرائیور کو دن دیہاڑے قتل کردیا گیا.
تھانہ سنگجانی کے علاقے میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر رمضان نامی بائکیا ڈرائیور کو قتل کیا گیا
ڈکیت شہری کو قتل کرکے موٹر سائیکل موبائل فون او نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے
ڈکیت مزاحمت پر شہری کو تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے
پولیس نے تشدد زدہ لاش اسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کر دیں