
راولپنڈی…
گزشتہ شب راولپنڈی کمیٹی چوک میٹرو پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے حالات سے تنگ 40 سالہ جوان نے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی پولیس کو اس خودکشی کرنے والے نوجوان کی جیب سے 60 ہزار بجلی کا بل پاسپورٹ بھی برآمد ہوا.
میٹرو اسٹیشن کی انتظامیہ کے لیے یہ لمحہ فکریہ ہے ہے کہ یہ شخص پل کے اوپر پہنچ کیسے گیا کیا انتظامیہ سوئی ہوئی تھی
حالات اور مہنگائی سے دل برداشتہ نوجوان کی موت موقع پر ہوئی.
یہ افسوس ناک منظر اس وقت سیکڑوں لوگوں نے قریب سے دیکھا. بعض اس کی کی ویڈیوز بھی بنائیں. لیکن انتظامیہ کہیں نظر نہیں آئی