
اسلام آباد… سینیٹر فیصل واوڈا نے اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے نیا انکشاف کردیا…
اے آر وائی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیض حمید کے کیس میں بہت کچھ نکلنے والا ہے.
ارشد شریف کے قتل کا فائدہ فیض حمید اور عمران خان کو ہونے والا تھا.. مراد سعید آج تک چھپا کیوں یے؟ یہ بڑا سوال ہے. مراد سعید پہکے ارشد شریف جے گھر چھپا تھا… فیض حمید کی سہولت کاری کی بدولت وہ آج تک مفرور یے.
فیصل واوڈا نے کہا یے کہ بانی پی ٹی آئی پر حملہ ان
کی جان لینے کیلئے ہی کیا گیا تھا.
انہوں بے کہا ارشد کو ارسلان ستی نامی ملازم نے دبئی چھوڑنے جا کہا.. ارسلان فیض کا خاص بندہ تھا.. شواہد کے طور پر آڈیو ویڈیوز مسیجز موجود ہیں.
پروگرام میں مراد سعید کی ویڈیو پیغام بھی چلایا گیا جس میں مراد سعید ارشد شریف کے قتل کا خدشہ ظاہر کررہا یے.
واوڈا نے کہا ارشد کو ملک سے بھگانے میں مراد نے سہولت کاری کی.. مراد سعید سامنے آگئے تو فیض اور عمران خان کہیں نہیں جائیں گے…