
پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔۔
پاکستانی iiخاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے آٹھ ہزار میٹر اونچی پیک والی نیپالی چوٹی مکالو کو سر کرلیا۔۔۔
نائلہ کیانی نے مکالو چوٹی سر کر کے نئے ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیے۔۔۔
نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر کی 11 چوٹیاں سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئیں۔۔۔
تیز ترین 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی کوہ پيما بھی بن گئیں ۔۔۔ تین سال سے بھی کم عرصے میں اس سنگ میل کو عبور کیا ہے ۔۔
نائلہ کیانی نے صبح پاکستانی وقت کے مطابق 8:50 پر دنیا کی 5ویں بلند ترین چوٹی مکالو کو سر کیا۔۔۔
نائلہ کیانی دنیا کی 8 ہزار میٹر کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 11 کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔۔
کوٹلہ ایکسپریس نیوز آزادکشمیر کی پوری ٹیم کی طرف سے نائلہ کیانی کو اس کامیابی کی بہت بہت مبارک باد ۔۔۔ 😍😍
نیوز رپورٹ : راجہ آصف کشمیری
کوٹلہ ایکسپریس نیوز آزادکشمیر