کبھی بچہ پیدا کرنے کی اجازت بھی حاکم وقت سے لینا پڑتی تھی،جو بعد میں گالی بن گئی

0

قدیم انگلینڈ میں عوام کو بچہ پیدا کرنے کی نیت سے سیکس کرنے کیلئے بادشاہ سے اجازت درکار ہوتی تھی البتہ شاہی خاندان کو کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوتی تھی جب عوام نے بچوں کی پیدائش کیلئے سیکس کرنا ہوتا تو وہ بادشاہ کے پاس درخواست لے کر جاتے تو ان کو ایک نشان عطا کیا جاتا جو وہ اپنے دروازے کے باہر لگا دیتے کہ اندر موجود میاں بیوی مصروف عمل ہیں

اس نشان پر یہ لکھا ہوتا تھا

“Fornication Under Consent of the King”

F_U_C_K

یعنی fuck کا لفظ اسی فقرے سے نکلا ہے ۔

یہ ایک مشہور سٹوری ہے لیکن غیر مصدقہ ہے۔ البتہ انگریزی زبان دراصل جرمن زبان سے نکلی ہے یعنی لفظ Fuck بھی جرمن لفظ Fricken سے نکلا ہے جس کا مطلب ہوتا ہے Hit یعنی مارنا جبکہ کچھ ذرائع بتاتے ہیں کہ یہ سویڈیش لفظ Focka سے نکلا ہے جس کا مطلب بھی Strike یعنی مارنا ہوتا ہے کچھ کے مطابق یہ ڈچ یعنی ہالینڈ کی زبان کے لفظ Fokker سے نکلاُ ہے جس کا مطلب ہوتا ہے افزائش نسل ۔۔۔ لفظ FUCK کی یہ ساری تاریخ ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.