اسلام آباد کی مشہور کوہسار مارکیٹ کی تاریخ

0

کیا آپ جانتے ہیں ملکی سیاست میں گاہے بگاہے جو بھونچال آتے ہیں اس کے تانے بانے کی شروعات کہاں سے ہوتی ہے ۔۔ اسلام آباد میں ایک چھوٹی سی مارکیٹ ہے جہاں چائے کی پیالیوں سےطوفان اٹھتے ہیں اور سیاسی افق پر گہرے بادل بن کر چھائے رہتے ہیں۔۔ یہ پرسکون اور پرامن جگہ  پرانے وقتوں میں گورا بازا کہلاتی تھی ۔۔

چند دکانیں، دو تین مہنگے ترین ریستورنٹ ۔۔۔ بس۔۔ یہ ہے اسلام آباد کی سب سے چھوٹی مارکیٹ ۔۔۔ جہاں سورج ڈھلنے کے بعد ہوتی ہے بڑی ہلچل

شہر سے ذرا ہٹ کے ، مارگلہ پہاڑ کی عین دامن میں واقع یہ پرسکون مقام بڑی شخصیات کا پسندیدہ مسکن ہے

سرسبز اور بلند وبالا درخت اس مقام کے حسن کو چار چاند لگاتے ہیں

اسی لیے تو شام ہوتے ہی سیاستدان ، بیوروکریٹ اور میڈیا پرسنز دن بھر کی تھکن اتارنے یہاں کا رخ کرتے ہیں

پرانے وقتوں میں یہ پرسکون اور پرامن جگہ گورا مارکیٹ کہلاتی تھی ۔۔نام تو بدل گیا لیکن یہاں آج بھی گورے اور گوریاں بے خوف شاپنگ کیلئےوزٹ کرتے ہیں ۔۔ منفرد بازار میں مقامی شہریوں کے بھی عارضی پڑاو نظر آتے ہیں

چالیس سال پرانی مارکیٹ ایلیٹ کلاس کلچر کی عکاس ہے ۔۔  یہاں ہے صفائی وستھرائی بھی بے مثال ۔۔سکیورٹی کے  بھی ہیں کمال انتظامات   ۔۔تب ہی تو خواتین یہاں خود کو مکمل محفوظ سمجھتی ہیں

کوہسار بازار ہے تو ننھی منی مارکیٹ مگر یہاں کے ہی  کھانے کے میزوں  پر حکومت بنانے ،گرانے ، توڑ جوڑ یوں تو کوہسار مارکیٹ ایک پرسکون جگہ ہے لیکن یہاں شام سے لے کر رات گئے تک سجنے والی سیاسی محفلیں ملک کی سیاست میں ضرور حل چل پیدا کرتی ہیں ۔

 کے سب گٹھ جوڑکی شروعات ہوتی ہے ۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.