کوہ پیما شاہ دولت
گلگت ۔۔۔
مراد بھائی کے بعد مشہور کوہ پیماہ شاہ دولت بھی برف پوش پہاڑوں میں ہمیشہ کیلئے سوگئے
گلگت بلستان کے نوجوان کوہ پیما شاہ دولت خیبر گوجال میں اپنے آیس کلایمبنگ مہم کے دوران پھسلن کی وجہ سے گہری کھائی میں گر نے سے موقع پر ہی جان کی بازی ہارگئے۔
شاہ دولت کا شمار ان چند نوجوان کوہ پیماؤں میں ہوتا تھا جس نے بہت کم عرصے میں چار 8000 سے زیادہ چوٹیوں کو سر کیا ۔۔
شاہ دولت نے کے ٹو ون ، آکسیجن کے بغیر براڈ پیک جی ون اورجی ٹو شامل تھے ۔ مرحوم شاہ دولت کو اس کے آبائی گاؤں شمشال میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔