سروسز چیف پانچ سال جب کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 34ہوگی

0

وفاقی حکومت آج اہم بل اسمبلی میں پیش کرنے جا رہی ہے ۔۔بل کے مطابق  سروسز چیف کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے جب کہ سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد سترہ سے بڑھا کر کی جائے گی ۔

 اسمبلی اجلاس کچھ ہی دیر میں ہونے والا ہے جس میں آرمی ایکٹ آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کیا جانے کا امکان ہے،اسی کے ساتھ ساتھ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل بھی منظوری کے لیے پیش کیے جانے کا امکان ہے ۔

اسی طرح آرمی ایکٹ میں ترمیم کے تحت سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں اضافے پر غور کیا جائے گا اور سروسز چیف کی مدت  3 سے بڑھا کر 5 سال کیے جانے کا امکان ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.