
فائٹ رواں برس جولائی میں شیڈول تھی،جو مائیک ٹائیسن کی طبعیت خرابی کے باعث ملتوی ہوئی ،
ٹیکساس میں ہونے والی فائٹ 8 راونڈز پر مشتعمل تھی ۔تاہم فائٹ کے تین ہی راونڈ ہو سکے ۔ججز نے مقابلے میں تینوں ججوں نے جیک پال کو فاتح قرار دیا ۔
ستائیس سالہ جیک پال امریکی اداکار ہیں اور یو ٹیوبر بھی ہیں ۔جب کہ مائیک ٹائیسن عمر کی 58 بہاریں دیکھ چکے ہیں ۔
سپورٹس اینیلسٹس کے مطابق فائیٹ میں عمر کا واضع فرق نظر آ رہا تھا ۔
مائیک ٹائیسن نے پہلے 2 راؤنڈز میں بہت کوشش کی لیکن آخر میں جیک پال نے انہیں ہرا دیا۔
یاد رہے کہ مائیک ٹائیسن 2005ء میں کیون مکبرائیڈ سے شکست کے بعد باکسنگ سے ریٹائر ہو گئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس میچ کو 2024ء کو سب سے بڑا میچ قرار دیا جا رہا تھا۔