ملتان سلطانز کے مالک علی ترین
اسلام آباد ۔۔۔
پی ایس ایل فرانچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے کہا ہے کہ میں ایک سپورٹس مین ہوں۔ پی ایس ایل میرا برا تجربہ ہوا ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے بورڈز پیسہ کمائیں اور ٹیمیں رل جائیں۔ ایسا نہ ہو کہ بورڈ صرف فرانچائز سے پیسہ لیے۔
https://www.facebook.com/reel/1182863319837712
انہوں نے کہا کہ نئی فرانچائز کو بھی مہنگا فروخت کیا گیا تو وہ بھی نہیں چل سکیں گی۔ اگر ٹیمیں کم ہونا شروع ہوگئی تو یہ پی ایس ایل کے لیے تباہی ہوگی۔ پی ایس ایل اور پی سی بی ہمارے سارے رابطہ نہیں کریں گیے تو ہمارے پاس قانونی اپشنز موجود ہیں۔
علی ترین نے یہ بھی کہا ہے کہ تنگ اکر پی ایس ایل معاملات پر تنقید کی۔ جب سے تنقید کی ہے تب سے پی ایس ایل اور پی سی بی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا تمام تحفظات پر چیرمین پی سی بی محسن نقوی کو خط بھی لکھا ہے۔ شاہد کچھ لوگ معاملات کی بہتری نہیں چاہتے