
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اجلاس
اجلاس میں وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر، آزاد حکومت کے وزراءاور اعلی سیاسی قیادت کی شرکت
اجلاس میں آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال کا مفصل جائزہ لیا گیا
وزیرِ اعظم نے کشمیری عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی.
کشمیری قیادت اور جملہ شرکاءنے وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا.