وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس
اسلام آباد ۔ دی مائنڈڈاٹ پی کے
مشرقی وسطی میں جنگ رکوانے اور فریقین کو میز پر بڑھانا پاکستان کی تاریخی کامیبای ہے۔۔ وفاقی کابینہ نے امریکا ایرن امن مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو ناقابل فراموش قرار دیتے ہوئے قرارداد منظور کرلی ۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کوششوں کو خراج تحسین پیش ، کہا اقوام عالم کی تاریخ میں پاکستان کا یہ کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،
وفاقی کابینہ نے ایران امریکا جنگ بندی کا تسلسل عالمی امن کی ضمانت قرار دیدیا،،،قرار داد میں امن کیلئے اسحاق ڈار اور سید عاصم منیر کی کوششوں کو خراج تحسین پیش۔۔۔ کہا گیا امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی ممنکہ بنائے اور انہیں مذاکرات کی میز پر بٹھانا بہت بڑی کامیابی ہے، اقوام عالم کی تاریخ میں پاکستان کا یہ کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پاکستان امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت کیلئے پُرامید ہے، ،،،، پاکستان جنگ بندی کو طویل المدتی امن میں بدلنے کیلئے کوشاں رہے گا
کابینہ کے اجلاس میں ، ملک کی سیاسی ،معاشی اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ،اجلاس میں دعا کی گئی کہ پاکستانی قیادت کی یہ پر خلوص کوششیں کامیابی سے ہمکنار ہوں اور دنیا میں قیام امن کا باعث بنیں.