
ٹرک کے پیچھے بھاگنے والی مہاجر خاندان کی لڑکی نے دنیائے فٹبال میں تہلکہ مچادیا ۔
کہانی ہے افغانستان کی فٹبالر نادیہ ندیم کی۔ اس کی عمر گیارہ سال تھی جب اس کے والد کو قتل کیا گیا اور اس کے خاندان افغانستان سے کینیڈا بھاگ گیا ۔

بتایا جارہا ہے۔افغانستان سے نکلتے وقت پورا خاندان سامان سے لدھے ایک ٹرک میں چھپ کر بھاگ نکلا ۔
نادیہ کے خاندان نے کینیڈا میں پناہ لی جہاں نادیہ نے پڑھائی کے دوران پروفیشنل فٹ بال کھیلنا شروع کیا ۔ اب نادیہ ندیم میڈیکل کی تعلیم مکمل کرچکی ہے . وہ پیشے سے ڈاکٹر ہیں اور کینیڈا کی خواتین فٹبال ٹیم کا حصہ بھی ۔
بتایا جارہا ہے کہ نادیہ اب تک تقریباً 200 گول اسکور کرچکی ہیں اور 98 مواقع پر ڈنمارک کی قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔
نادیہ ندیم باصلاحیت لڑکی ہے ۔ وہ روانی سے 11 زبانیں بولتی ہیں اور فوربز کی بین الاقوامی کھیلوں کی سب سے طاقتور خواتین کی فہرست میں شامل ہیں۔
اگر آپ اپنی بیٹی کو رول ماڈل دکھانا چاہتے ہیں تو نادیہ ندیم کو دکھائیں۔