وفاقی حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں ردوبدل کر دیا، عوام کو ممکنہ ریلیف نہ مل سکا
اسلام آباد
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے حکومت نے اچھی خبر سنادی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ،
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے انتالیس پیسے کی کمی کردی گئی جبکہ لائیٹ ڈیزل آئل سات روپے اٹھاسی پیسے سستا کردیا گیا ۔
مٹی کا تیل ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی سستا کردیا گیا