
میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا نے فیس بک پلس کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ مائیکرو سافٹ ٹیمز اور سلیک جیسے آفس کمیونیکیشن پلیٹ فارمز کے مقابلے پر متعارف کرایا گیا تھا مگر اب اسے بند کیا جا رہا ہے۔پلیٹ فارم کو اکتیس اگست 2025 تک بند کر دیا جائے گا۔اس پلیٹ فارم کو دو ہزار 14 میں بنایا گیا تھا کمپنی کے اندر اسے استعمال کے بعد کاروباری اداروں کے لیے متعارف کیا گیا۔ صارفین کو ستمبر 2024 سے 50 فیصد رعایت فراہم کی جائے گی۔