
قطر نے فیفا ورلڈ کپ کی بے مثال میزبانی کرکے پہلے ہی دنیا کو حیران کرچکا ہے.. کم وقت میں کئی اسٹیڈمز بنا کر قطری حکومت اپنا سکہ بٹھا چکی ہے…
اب قطر نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا.
قطر دنیا کا پہلا ملک جس نے اپنے سڑکوں کا رنگ سیاہ سے تبدیل کرکے نیلا کرنا شروع کردیا. ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ گرمیوں میں پہیوں کے درجہ حرارت کے لیے بہتر ہے اور رات کے وقت بہتر روشنی کا امکان فراہم کرتا ہے۔