
بحرانی کیفیت میں بھی پاکستانی نوسربازی سے باز نہ آئے، بشکیک میں پھنسے طلبا کو ریسکیو کرنے والے الٹا طلبا کو لوٹنے لگے،ریسکیو کیلئے سرکاری خرچے پر بھیجے گئے طیارے میں طلبا سے پیسے لینے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔طلبا ریسکیو کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سرکاری خرچے پر طیارے بھیجے گئے،تاہم اسلام آباد آنے والی خصوصی پرواز میں طلبا سے ٹکٹ کیلئے 90 ہزار مانگا گیا، بشکیک سے لاہور کی خصوصی پرواز میں بھی پیسوں کا مطالبہ کیا گیا، گزشتہ رات بشکیک سے 130 طلبا کو وطن واپس لایا گیا۔۔۔۔