
راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس آج دوسرے روز بھی بند رہے گی ۔ بس سروس صدر راولپنڈی سے فیض احمد فیض سٹیشن تک محدود رہے گی ۔ فیض احمد فیض سٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند رہے گی ،حکام کے مطابق فیض احمد فیض سٹیشن سےآگے اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پر سروس بند کی۔ میٹرو بس سروس کی بندش سے مسافر مشکلات کا شکار