
بانی تحریک انصاف عمران خان نے اپنی ٹیم کومذاکرات کی اجازت دے دی
عمران خان نے کہاہے کہ مکرات آئین و قانون کے مطابق ہونے چاہئیے.. جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف اسٹبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیارہے. مذاکرات سے پہلے ٹی او آرز طے کئے جائیں گے
ذرائع کے مطابق شبلیفراز نے بھی عمران خان کی جانب سے مذاکرات پر آمادگی کی تصدیق کر دی،