
چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حوالے سےپاکستان تحریک انصاف کی قیادت آمنے سامنے آگیا.
ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف کی جانب سے بیان کے بعد ایوان زیر زیریں میں قائد حزب اختلاف کا بھی بیان آ گیا
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے مطابق شیرافضل مروت ہی چیئرمین ہونگے،پارٹی ک
ے سربراہ عمران خان نے شیرافضل مروت کو چیئرمین نامزد کرنےکی ہدایت کی ہے، عمران خان کے ہدایات آج تک برقرار ہیں،