
ایڈووکیٹ سلمان اکرم نے اضافی دستاویز جمع کرائی۔۔ جس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ لگایا گیا ہے۔۔ اضافی دستاویز میں الیکشن کمیشن کا آزاد ارکان سے متعلق دو فروری کا آرڈر بھی لگایا گیا ہے۔۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مخصوص نشتیں کیس کا فیصلہ کرنے کیلئے اضافی دستاویز بڑی اہم ہے۔ اس لئے اس کو عدالتی کیس ریکارڈ پر لانے کی اجازت دی جائے۔