
تمام معاملات طے پا گئے ڈی آئی جی آپریشن نے اس معاملے کو حل کر دیا۔۔ڈی آئی جی آپریشن کا کہنا تھا کہ تمام تر معاملات خؤش اصلوبی سے طے پائے،اور کرائم ڈائری ہر ہفتے باقائدگی سے جاری کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایشن آف کرائم اینڈ انٹیریئر رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد ظریف اور جوائنٹ سیکریٹری صدام مانگٹ نے گزشتہ روز اسلام آباد پولیس کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا ۔۔۔بائیکاٹ اسلام آباد پولیا کی جانب سے پہلے کرائم ڈائری جاری نہیں کی جارہی تھی، اور پھر تفصیلات کے بغیر کرائم ڈائری جاری کرنا شروع کردی اس کے علاوہ صحافیوں کے ساتھ پولیس کی طرف سے غیر مناسب رویہ روا رکھا جارہا یے جس کے خلاف احتجاج یی اقدام اٹھایا گیا اگر پولیس افسران کی جانب سے اپنا قبکہ درست نہ کیا گیا تو آئندہ بھی ہر قسم کی پریس کانفرنس اور پریس ریلیز کا بھی بائیکاٹ کیا جائے گا۔۔۔
کرائم ایسوسی ایشن کی ملاقات کے وقت تصویر