
پچھلے عرصے میں دنیر میں سب سے مضبوط گردانی جانے والی سب میرین جسیے حآدثہ بھی پیش آیا ۔اور اس کا ٹکٹ بھی کروڑوں روپے ہے جو آپ کو سمندر کی بیچوں بیچ اور اس کی تہہ تک لیکر جاتا ہے ۔
سائنس کی دنیا میں سب میرین کے سٹریکچر کو سب سے مضوبط قرار دیا جا را ہے ۔ اسکی لمبائی جو 20 فٹ تھی اور کئی دھاتوں سے اسکی تیاری عمل میں لائی گئی تھی ؛ تقریبا 3 ہزار میٹر کی گہرائی میں پریشر برداشت نہ کرسکی جسکی وجہ سے یہ فنا ہوگئی اور انسانی جانوں کا ضیاع ہوا۔
اسی کے مقابلے میں ایک باریک سی مچھلی جس کا نام Aphyonidae ہے اور اسکا سائز صرف 10 سینٹی میٹر ہے۔
مگر اس سے بھی ذیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ مچھلی 2000 سے لیکر 6000 میٹر گہرے پانیوں میں ہی رہتی ہے۔
اللہ تعالی نے 10 سینٹی میٹر کے اس جاندار کو ایسا ڈیزائن کیا ہے کہ یہ ننھی مخلوق 6000 میٹر گہرے پانی میں گھومتی پھرتی پریشر برداشت کرتی ہے اور اسے کوئی آنچ نہیں آتی۔