
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔آزادکشمیرمیں امن وامان کی صورتحال برقراررکھنے کےلیےایف سی تعینات کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نےسمری کی وفاقی کابینہ سےمنظوری لینے کی اجازت دیدی۔۔آزادکشمیرحکومت نے امن اومان کی صورتحال برقراررکھنےکے لیےایف سی کی خدمات مانگیں گئیں۔۔۔آزاد کشمیرمیں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے6 پلاٹونز تعینات کیےجائیں گے۔۔۔آزادکشمیر میں ایف سی کی تعیناتی 3 ماہ کےلیے ہوگی۔۔۔