
دوست احباب کہ ہمراہ نیلم ویلی کہ ٹورز کہ موقع پہ کی گٸی عکسبندی
زندگی مختلف رنگوں کا مجموعہ ہے اور ہر رنگ ایک نٸی دنیا ہے
تین دن کہ اس سفر میں جہاں خوبصورت وادیاں جھرنے آبشاریں بل کھاتی روڈز دریا نیلم کی طوفانی موجیں ہر جگہ پہ ایک نٸے طور پہ ویلکم کرتی ہیں
وہی پہ سفر کی مشکلات انسان کو سخت جان بناتی ہیں
ڈالر
ہماری کولیکٹیو ایکٹیویٹی کافی عرصے سے جاری ہے
جس میں ہمیں سب سے زیادہ سیکھنے کا موقع ملتا ہے
ہم مختلف ذہنوں میں جکڑے لوگ تلخ ترش رویے تندوتیز مذاکرات اور پہر جب کام کی تقسیم کار ہوتی ہے ہر ایک آپنی پوری ذمہ داری سے بطریق احسن کام سرانجام دیتا ہوٸے کوٸی عار محسوس نہیں ہوتی۔یہی زندگی کا حسن ہے کہ اجتماعیت پہ زیادہ سے زیادہ فوکس کیا جاٸے تاکہ زندگی میں کچھ سیکھنے کا موقع ملے
اللہ پاک اس گلشن کو آباد رکھے ۔۔۔۔۔