
اسلام آباد…
ٹوٹے ہوئے چیپل پر دوڑنے والے نوجوان کو پولیس میں بھرتی سے پہلے ہی بڑا انعام مل گیا.
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کی غرض سے ٹوٹے ہوئے چپل پہنے دوڑ لگا کر نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوان مجتبیٰ احمد کو ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے خصوصی طور پر دفتر مدعو کیا،
پولیس افسر نے نوجوان کی حوصلہ افزائی کی اور ٹریک سوٹ اور شوز تحفے میں دئیے۔