
آپ نے سری لنکا کے مرلی یا ملنگا دیکھے ہوں گے لیکن اب اسی لنکا سے ایک اور ایسا باولر سامنے آگیا جو بلے بازوں کو حیران کررہا ہے.
سری لنکا کے کمیندو مینڈس انٹرنیشنل کرکٹ میں دائیں اور بائیں دونوں ہاتھوں سے بولنگ کرنے والے پہلے بولر بن گئے ہیں
کمیندو مینڈس نے بھارت کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں پنٹ کو دائیں ہاتھ جبکہ سریا کمار کو بائیں ہاتھ سے بولنگ کروائی..