
بنگلادیش اے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی- بنگلادیش اے ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوہا پاکستان پہنچی-
بنگلا دیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی-
بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ بال اور وائیٹ بال سیریز 13 اگست سے 30 اگست تک اسلام آباد کلب میں کھیلی جائے گی-