
چہرے پر دلکش سمائل ۔۔ آنکھوں میں کمال کی چمک ، ہونٹوں پر شکریہ کے کلمات ۔۔۔ یہ ہے بھارت کی رہاست یو پی کے علاقے امبھیتکر کی خسرو پاٹھک ۔۔۔ جس کے ہاں 23 سال میں 24 بچے پیدا ہوئے ۔
خسروں نے چوبیس بچے دو درجن بچے پیدا کرکے ناقابل یقین ریکارڈ قائم کیا ہے ۔
چہرے پرہروقت مسکراہٹ اور دلکشی میں بے مثال خسرو دو درجن پیدا کرنے پر خود پر فخر محسوس کرتی ہے اور خود کو باگے شالی قرار دے رہی ہے ۔
بہار اور یوپی میں خسرو پہلی خاتون ہے جس کے ہاں 24 بچے ہوئے ہیں ۔۔ اس سوال پر خسرو کا کہنا تھا کہ میں بھاگے شالی ہوں ۔ پتی کا اتنا پیار جو مل رہا ہے ۔ اتنے بچے جو ملے ہیں ۔ چوبیس بچوں میں سے سولہ سکول جاتے ہیں ۔ خسرو کے مطابق چوبیس میں سے بعض جڑواں بچے ہیں
چوبیس بچوں کی ماں اتنی خوبصورت اور چہرے پر اتنی مسکراہٹ ۔۔۔ صحافی کے سوال پر خاتون کا کہنا تھا کہ یہ تو اوپر والے کی دین ہے ۔ ہمیں خاص بنایا ہے