
ایک طرف پاکستان میں بڑے عہدوں پر فائز بیوروکریٹس کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے لیے آئینی ترمیم کی جا رہی ہے تو دوسری طرف آزاد کشمیر مین ملازمین کو بوجھ کم کرنے کے لیے عوامی اقدام کیا جا رہا ہے
جبکہ آزاد کشمیر میں ریٹائر منٹ کی عمر 50 سال کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا
50 سال سے زائد عمر کے تمام سرکاری ملازمین کو ریٹائر کرنے کے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔۔ 35 سال سے کم عمر یا 50 سال سے زیادہ عمر کے ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک کے ساتھ ریٹائر کر دیا جائے گا،اس کا اطلاق بشمول ریاست آزاد جموں و کشمیر اور تمام صوبوں پر بھی ہوگا