
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کان میں دھماکے کے وقت کافی تعداد میں کان کن موجود تھے ۔۔۔دھماکے کے بعد ابتدائی معلومات کے مطابق تیس افراد کے جان بحق ہونے کی اطلاع ملی ہے ،تاہم وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ ہلاکتوں میں اضافے کی خبریں بھی آ رہی ہیں ۔۔
ایران میں کان دھماکہ اب تک کا سب سے بڑا واقعہ ہے ۔واضع رہے کہ اس سے پہلے سال 2013 میں کان کنی کے دو الگ الگ واقعات میں 11 کان کن مارے گئے تھے۔ اسی طرح سال دو ہزار 9 میں میں متعدد واقعات میں 20 مزدور مارے گئے،اور دو ہزار سترہ میں میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 42 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔