
ملک میں پولیو کے وار جاری ہیں پولیو لیبارٹری کے مطابق رواں سال کا 23 واں پولیو کیس خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے رپورٹ ہوا ہے 10 ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق ہونے کے بعد خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 2 ہو گئی ہے
رواں سال کے دوران ملک میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہو گیا پولیو لیبارٹری کے مطابق خیبر پختونخوا کے گاوں کوہاٹ میں 10 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں برس ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 23 جبکہ خیبر پختونخوا میں 2 ہو گئی ہے نیشنل ای او سی حکام کا کہنا ہے کہ پولیو وائرس کا تیزی سے پھیلاو بچوں کی صحت کے لیے مستقل خطرہ ہے والدین بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات کا کورس بھی بروقت مکمل کروائیں