
سپارکو نے گلگت بلتستان میں پہلے خلائی تحقیقاتی سینٹر کا افتتاح کر دیا
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان نے خلائی تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کیا
وزیر اعلیٰ نے علاقائی ترقیاتی کوششوں میں خلائی ٹیکنالوجی کے کردار پر زور دیا
سپارکو جی بی موسمیاتی تبدیلی اور گلیشیئر کے پگھلنے کی نگرانی کرے گا
سپارکو سنٹرماحولیاتی چیلنجزکے لیے سیٹلائٹ کی بنیاد پر نگرانی مضبوط بنائے گا
گلگت میں نیا تحقیقاتی مرکز گلیشیئر کی نگرانی اور لینڈ سلائڈ پر اہم ڈیٹا فراہم کرے گا
سپارکو سنٹر نوجوان ذہنوں کو متحرک تحقیق اور تعلیمی پروگراموں سے متاثر کرے گا