
جنوبی کوریا کے پروفیسرنے انوکھا ٹوائلٹ تیار کیا ہے۔۔۔۔ جو انسانی فضلہ کو توانائی میں تبدیل کرتا ہے اور صارفین کو ڈیجیٹل کرنسی سے نوازتا ہے۔۔۔۔۔ ہر شخص کا روزانہ 500 گرام فضلہ 50 لیٹر میتھین گیس میں تبدیل ہوتا ہے۔۔۔۔جس سے 0.5 کلو واٹ توانائی پیدا ہوتی ہے۔ اس جدید ٹوائلٹ کے صارفین اس سے کماتے بھی ہیں۔۔۔اور اسی مناسبت سے اس کرنسی کا نام "شِٹ کوائن” ہے۔