
پاکستان کی مشہور اداکارہ نیلم منیر کی تصاویر سوشل میڈیا کی ذینت بنی ہوئی ہیں اور خوب وائرل بھی ہیں۔۔۔انہوں نے نے نئے سال کے ساتھ نئی زندگی کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نیلم نے شادی کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈنگ میں ہیں۔،اداکارہ نیلم منیر نے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر جاری کی ہیں ۔۔۔دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش نظر آ رہے ہیں نیلم منیر کے شوہر انکے ساتھ سفید رنگ کے عربی لباس میں ملبوس ہیں، نیلم منیر آف وائٹ رنگ کے عروسی جوڑے میں نظر آرہی ہیں،مشہور اداکاہ کی شادی کی تقریبات دبئی میں منعقد کی گئی،تاحال ادکارہ نے اپنے شوہر کا نام بتانے سے گریز کیا ہے۔