
سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ پی ٹی آئی والے جو ٹرمپ سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں انہیں مایوسی ہو گی۔ ٹی وی شو پہ قبل از وقت بتا دیا تھا ٹرمپ کارڈ کی بہتر اور مثبت ہوائیں چلیں گی۔ ٹرمپ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کے معاہدے اور مزید اچھی خبریں متوقع ہیں۔۔انہوں نے آرمی چیف کو رونالڈو سے تشبیع دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیئے جو رونالڈو کا کردار ادا کر رہے اور ایس آئی ایف سی کو پوری قوم سراہتی ہے۔۔۔ جس کا جو کریڈئٹ ہے وہ اس کو دینا پڑے گا کامیابیوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔۔