

کہتے ہے کہ بیٹی اللہ تعالی کی رحمت ہوتی ہے، جو پیدا ہوتی ہی اپنی ساتھ رحمتیں لاتی ہیں ۔
صوبہ سندھ کے شجاع اباد رام کا رہائشی خلیل عرصہ دراز سے جگرکی مرض میں مبتلا تھے، جس کو سندھ خیرپور گمبٹ کے ہسپتال لاکر داخل کیاگیا
کافی علاج اور ڈاکٹروں کی کوششوں کے بعد خلیل کی جان بچانے کی صرف ایک ہی طریقہ تھا ،کہ کوئی اور اس کو اپنے جگرکا کچھ حصہ عطیہ کریں ۔
ڈاکٹروں کی اس مشورے کی بعد15 دن پہلے خلیل کی بیٹی مقدس خلیل نے اپنے جگرسے 60 فیصد حصہ اپنے والد کو دے دیا
جس سے اس کی والد خلیل جان بچ،مقدس خلیل اپنے باپ کی جان تا بچائی لیکن آج خود اپنی خالق حقیقی سے جا ملی۔